حیدرآباد

حیدرآباد: مکان کی تلاشی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کانسٹبل کی موت

گانجہ فروخت کیے جانے کی اطلاع پر ایک مکان کی تلاشی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کانسٹبل کی موت  ہو گئی۔یہ واقعہ شہرحیدرآباد کے بالا نگر علاق میں پیش آیا۔

حیدرآباد: گانجہ فروخت کیے جانے کی اطلاع پر ایک مکان کی تلاشی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کانسٹبل کی موت  ہو گئی۔یہ واقعہ شہرحیدرآباد کے بالا نگر علاق میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
دعا اللہ کی قربت کا دروازہ، مومن کا ہتھیار ہے: مولانا صابر پاشاہ قادری

اس ایس وی او ٹی (اسپیشل ویجیلنس اینڈ انفورسمنٹ ٹیم) کانسٹیبل کی شناخت پراوین کے طورپر کی گیی ہے۔


تفصیلات کے مطابق، گانجہ فروخت کیے جانے کی اطلاع پروہ ایک مکان کی تلاشی لینے کے لیے گیاتھا کہ اس دوران اچانک زمین پر گر پڑا۔ اس کے ساتھی ملازمین پولیس نے فوری طور پر اسے اسپتال لے جانے کی کوشش کی، تاہم اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی اس کی موت  ہو گئی ۔


پولیس حکام نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔