حیدرآباد

حیدرآباد:لاری کی ٹکر۔ایک شخص ہلاک

پولیس کے مطابق، ٹپر گنڈی میسماں سے میاں پور جا رہی تھی کہ ڈرائیور نے اسنیک پارک کے قریب کار کو ٹکر دے دی۔ کار ڈرائیور پی ناگا ومشی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ ڈنڈیگل میں ٹپرلاری بے قابوہوگئی جس کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات
جمعیت علماء عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، ممبرسازی مہم کو مکمل کرنے اور عظمتِ صحابہؓ و یومِ آزادی کے پروگرامز پر اہم فیصلے

پولیس کے مطابق، ٹپر گنڈی میسماں سے میاں پور جا رہی تھی کہ ڈرائیور نے اسنیک پارک کے قریب کار کو ٹکر دے دی۔ کار ڈرائیور پی ناگا ومشی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

اس کے بعد ٹپر نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس پر وینکٹ نریندر نامی شخص جا رہا تھا۔اس حادثہ میں وہ شخص سڑک پر گر کر زخمی ہو گیا۔ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر اسے اسپتال منتقل کردیا۔