حیدرآباد

حیدرآبادی شخص کے پوری کے سمندر میں غرق ہونے کا خدشہ

اطلاعات کے مطابق وکاس چند اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ پوری آیاتھا۔ یہ خاندان حیدرآباد کے لنگرحوض علاقے میں مقیم ہے۔ بتایا گیا کہ وہ نہا رہا تھا کہ اچانک تیز لہروں نے اسے بہا دیا جبکہ اس کی اہلیہ اور دیگر لوگ یہ منظر دیکھ رہے تھے۔

حیدرآباد: اوڈیشہ کے پوری میں سمندر کی تیز لہروں میں ایک حیدرآبادی شخص کے بہہ جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
دعا اللہ کی قربت کا دروازہ، مومن کا ہتھیار ہے: مولانا صابر پاشاہ قادری

اطلاعات کے مطابق وکاس چند اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ پوری آیاتھا۔ یہ خاندان حیدرآباد کے لنگرحوض علاقے میں مقیم ہے۔ بتایا گیا کہ وہ نہا رہا تھا کہ اچانک تیز لہروں نے اسے بہا دیا جبکہ اس کی اہلیہ اور دیگر لوگ یہ منظر دیکھ رہے تھے۔

مقامی لائف گارڈز کو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر بچاؤ کارروائیاں شروع کی گئیں تاہم اب تک وہ شخص نہیں مل سکا۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ خاندان ایک گروپ کے ساتھ پوری آیا تھا۔