حیدرآباد

حیدرآباد میٹروریل میں ایک مرتبہ پھر تکنیکی خرابی

کل رات خیریت آباد میٹرو اسٹیشن پر تکنیکی مسائل کی نشاندہی عہدیداروں نے کی جس کے بعد مسافرین کے ٹکٹ کی رقم واپس کردی گئی۔

حیدرآباد: حیدرآباد میٹروریل میں ایک مرتبہ پھر تکنیکی خرابی پیداہوگئی۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
گنیش اتسو سمیتی اور وی ایچ پی کے وفد کی میٹرو ریل لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائرکٹرکو تجاویز
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

کل رات خیریت آباد میٹرو اسٹیشن پر تکنیکی مسائل کی نشاندہی عہدیداروں نے کی جس کے بعد مسافرین کے ٹکٹ کی رقم واپس کردی گئی۔

ان مسائل سے میاں پورتاایل بی نگرراہداری پرمیٹروخدمات کے متاثر ہونے کی اطلاع ہے۔