تلنگانہ

بی آر ایس کے مزید 28 امیدواروں میں بی فامس کی تقسیم

صدر بی آر ایس کے چندر شیکھر راؤ نے آج دوسرے روز پارٹی کے مزید28 امیدواروں کو بی فام حوالہ کیا۔ گزشتہ روز کے سی آر نے 51 امیدواروں کو بی فام حوالہ کیاتھا۔

حیدرآباد: صدر بی آر ایس کے چندر شیکھر راؤ نے آج دوسرے روز پارٹی کے مزید28 امیدواروں کو بی فام حوالہ کیا۔ گزشتہ روز کے سی آر نے 51 امیدواروں کو بی فام حوالہ کیاتھا۔

متعلقہ خبریں
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
تلنگانہ کی مالی حالت پر اسمبلی میں بحث متوقع
گاندھی جی کو کے سی آر کا خراج
چیف منسٹر کو گھیرتے ہوئے کے ٹی آر خود مشکل میں پڑ گئے
تلنگانہ ہائی کورٹ میں تحقیقاتی کمیشن کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست مسترد

آج جن امیدواروں کو بی فام حوالہ کیاگیا ان میں کلوا کنٹہ سنجے‘ڈاکٹر سنجے کمار‘ گوپالا ایشور‘ کوروکنٹی چندر‘ پٹا مدھو‘ چنتا پربھاکر‘ سی ایچ ملاریڈی‘

کے پی وویکا نند‘مادھاورم‘کرشنا راؤ‘ منچی ریڈی کشن ریڈی‘ پی سبیتا اندرا ریڈی‘ ٹی پرکاش گوڑ‘ کالئے یادیا‘ کے مہیش ریڈی‘ اچم آنند‘ میٹا گوپال‘ دانم ناگیندر‘

ماگنیٹی گوپی ناتھ‘ ٹی پدما راؤ‘ لاسیانندیتا‘گنگوڈی سنیتا‘ شانم پوڈی‘ سیدی ریڈی‘ڈی ایس ریڈیا نائیک‘ بی شنکر نائک‘ سی دھرما ریڈی‘آر وائی رمیش اور گنڈرا وینکٹ رمنا ریڈی شامل ہیں۔

اب تک جملہ 99 امیدواروں میں بی فام تقسیم کئے جاچکے ہیں۔