حیدرآباد

حیدرآباد: نوزائیدہ بچہ کی لاش کو کچرے میں پھینک دیاگیا

اس نوزائیدہ کی لاش کو دیکھ کر مقامی افرادنے فوری طورپرپولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس وہاں پہنچی جس نے نوزائیدہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھیج دیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے قطب اللہ پورپیٹ بشیرآباد علاقہ میں نوزائیدہ بچہ کی لاش کو کچرے میں پھینک دیاگیا۔

متعلقہ خبریں
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد
عالمی یومِ خواتین پر خصوصی رپورٹ ساجدہ خان: بھارت کی پہلی خاتون آڈیو انجینئر اور خواتین کے لیے ایک مثال

نامعلوم افراد نے یہ حرکت کی۔

اس نوزائیدہ کی لاش کو دیکھ کر مقامی افرادنے فوری طورپرپولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس وہاں پہنچی جس نے نوزائیدہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھیج دیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔اس علاقہ میں لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کے فوٹیج کی جانچ پولیس کررہی ہے۔