حیدرآباد
گچی باؤلی اسٹیڈیم میں ”حیدرآباد آف میراتھن“ ،سچن ٹنڈولکر کی شرکت
انڈین نیشنل بیڈ منٹن کے کوچ پی گوپی چند اور دیگر نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔ میراتھن فائیو کے، ٹین کے اور ٹوئنٹی کے زمروں میں منعقد کی گئی جس میں پُرجوش نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے گچی باؤلی اسٹیڈیم میں ”حیدرآباد آف میراتھن“منعقد کی گئی۔ اس پروگرام میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔