حیدرآباد

حیدرآباد: بائیک سوار نوجوانوں کی ریسنگ اور خطرناک کرتب بازی

شہرحیدرآباد میں ایک مرتبہ پھرنوجوانوں کی جانب سے سڑکوں پر بائیک ریسنگ اورخطرناک کرتب بازی کرتے ہوئے سڑک سے گذرنے والوں کی جان کو خطرہ میں ڈالاگیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں ایک مرتبہ پھرنوجوانوں کی جانب سے سڑکوں پر بائیک ریسنگ اورخطرناک کرتب بازی کرتے ہوئے سڑک سے گذرنے والوں کی جان کو خطرہ میں ڈالاگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

یہ واقعہ کل شب رائے درگم نالج سٹی کے قریب پیش آیاجس کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

اس ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ نوجوان سڑکوں پر بلاخوف سرپٹ گاڑیاں دوڑاتے ہوئے خطرناک کرتب بازی بھی کررہے ہیں۔

ان نوجوانوں کی اس حرکت کی مذمت کرتے ہوئے سوشیل میڈیا استعمال کرنے والوں نے اس کی پولیس سے شکایت کی ہے۔

ان نوجوانوں کے گروپ میں تقریبا 13بائیک سوار ہیں۔

a3w
a3w