حیدرآباد
حیدرآباد: پبس پر چھاپے۔4نوجوانوں کے گانجہ کے استعمال کی تصدیق
کلب راؤگ پب میں تلاشی کے دوران کئی افراد کے ڈرگس کے معائنے کئے گئے جن میں چار نوجوانوں کے گانجہ (چرس) استعمال کرنے کی تصدیق ہوئی۔ ان میں ڈی جے پلیئر شیوا بھی شامل ہے۔
حیدرآباد: حیدرآباد کے گچی باولی اور مادھاپور علاقوں میں واقع کئی پبس پر ایس وی او ٹی پولیس نے کل شب اچانک چھاپے مارے۔
اس کارروائی کے دوران گچی باولی میں واقع ایس ایل ایس ٹرمینل مال کے اندر چلنے والے پبس کوکی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا۔
کلب راؤگ پب میں تلاشی کے دوران کئی افراد کے ڈرگس کے معائنے کئے گئے جن میں چار نوجوانوں کے گانجہ (چرس) استعمال کرنے کی تصدیق ہوئی۔ ان میں ڈی جے پلیئر شیوا بھی شامل ہے۔
پولیس نے ملزمین کو حراست میں لے کر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔