تلنگانہ
تلنگانہ: دوکاروں کاتصادم
حادثہ کی وجہ سے فلائی اوور پر شدید ٹریفک جام ہوگیا تھا۔پولیس نے حادثہ کی شکار گاڑیوں کو وہاں سے ہٹاتے ہوئے ٹریفک کوبحال کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سکندرآباد کے پیراڈائز فلائی اوور کے قریب سڑک حادثہ پیش آیا۔
فلائی اوور کے قریب دو کاریں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں کاروں میں سوار مسافر شدید زخمی ہوگئے۔
اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔
حادثہ کی وجہ سے فلائی اوور پر شدید ٹریفک جام ہوگیا تھا۔پولیس نے حادثہ کی شکار گاڑیوں کو وہاں سے ہٹاتے ہوئے ٹریفک کوبحال کیا۔