حیدرآباد
حیدرآباد: موسی ندی کے پانی میں اژدھے کی موجودگی سے سنسنی
شہر کے عنبرپیٹ علاقہ میں یہ اژدھا پانی کے بہاو میں دیکھاگیا جس کی ویڈیو کسی نے لے کر سوشیل میڈیاپروائرل کردی۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں شدید بارش اورموسی ندی کے بہاو میں اضافہ کے دوران ایک اژدھا دیکھاگیا۔
شہر کے عنبرپیٹ علاقہ میں یہ اژدھا پانی کے بہاو میں دیکھاگیا جس کی ویڈیو کسی نے لے کر سوشیل میڈیاپروائرل کردی۔
سوشیل میڈیا کے صارفین نے اس پر فکرمندی کااظہار کیااورحکام سے فوری اس کووہاں سے ہٹانے کے اقدامات کرنے کی خواہش کی۔
عثمان ساگر سے پانی چھوڑنے کے بعد موسی رام باغ بریج پر پانی کے بہاو میں یہ اژدھا دیکھاگیاجس سے مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔