حیدرآباد

حیدرآباد:طلائی چین چھیننے کی وارداتوں پر قابوپانے کے اقدامات:ڈی سی پی سائبرآباد

حیدرآباد میں گذشتہ چند دنوں سے رہزنی کی وارداتوں میں اضافہ کے پیش نظرسائبرآباد کے ڈی سی پی نرسمہا نے واضح کیاکہ پولیس طلائی چین چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے ان پرقابو پانے کے اقدامات کررہی ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں گذشتہ چند دنوں سے رہزنی کی وارداتوں میں اضافہ کے پیش نظرسائبرآباد کے ڈی سی پی نرسمہا نے واضح کیاکہ پولیس طلائی چین چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے ان پرقابو پانے کے اقدامات کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں
رکن اسمبلی بی آر ایس کے خلاف کیس درج
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ سل فونس کی چوری کی واراتوں کو بھی کنٹرول کیاجارہا ہے۔

انہوں نے ایک تلگونیوزچینل سے بات کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ طلائی چین چھیننے کی وارداتوں کو ڈکیتی کی وارداتوں کی طرح سمجھا جاتا ہے اور انہی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے جاتے ہیں۔

سڑکوں پر چلنے والی خواتین، ہاتھ میں سیل فون پکڑے گھومنے والوں کواحتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔