حیدرآباد

حیدرآباد:لوک سبھا انتخابات کی ڈیوٹی انجام دینے والے عملہ نے حق رائے دہی سے استفادہ کیا

 سکندرآباد پارلیمانی حلقہ کے پکیٹ کیندریہ ودیالیم میں پوسٹل بیلٹ کے استعمال کے لیے ایک مرکز قائم کیا گیا تھا جہاں 342 افراد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات کی ڈیوٹی انجام دینے والے ملازمین اور عہدیداروں نے اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ضلع حیدرآباد میں پہلے روز مجموعی طور پر 852 افراد نے ووٹ کا حق استعمال کیا ۔

متعلقہ خبریں
محکمہ صحت و طب میں ملازمین کے تبادلوں کامنصوبہ
اللہ کی عطا کردہ صلاحیتیں — ایک غور و فکر کی دعوتخطیب و امام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز کا خطاب
حیدرآباد میں 1587 مراکز رائے دہی انتہائی حساس
پرفتن دور میں نونہالانِ امت کو دینی تعلیمات سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت: مولانا محمد حبیب الرحمٰن حسامی
حافظ و قاری شیخ محمد علی کو میاتھس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری

 سکندرآباد پارلیمانی حلقہ کے پکیٹ کیندریہ ودیالیم میں پوسٹل بیلٹ کے استعمال کے لیے ایک مرکز قائم کیا گیا تھا جہاں 342 افراد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

سکندرآباد کنٹونمنٹ اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے دوران 488 افراد نے حیدرآباد پارلیمنٹ کے حلقہ میں آل سینٹس اسکول سنٹر اور 22 افرادنے کنٹونمنٹ کے سی ای او کے دفتر میں واقع سنٹر میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔