جرائم و حادثات

حیدرآباد: سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

شہرحیدرآباد کے ونستھلی پورم علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے ونستھلی پورم علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
انوار العلوم کالج کے فارغین کی ملک و بیرون ممالک منفرد واعلی خدمات – لڑکیاں تعلیم کے میدان میں مزید آگے بڑھیں
نمائش سوسائٹی تعلیم و ثقافت کے فروغ میں سرگرم، عظیم الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ منعقد
اندرامّا مہیلا شکتی اسکیم کے تحت اقلیتی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم

یہ حادثہ ہفتہ کی صبح کی اولین ساعتوں میں ونستھلی پورم کی سشماتھیٹر کے قریب اُس وقت پیش آیا جب بائیک کوٹپرلاری نے ٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں بائیک پر سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔مہلوکین کی شناخت کوکٹ پلی کے رہنے والے ستیش اور ویروبابو کے طورپر کی گئی ہے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔