حیدرآباد

حیدرآباد: سڑک حادثہ میں کمسن لڑکی ہلاک

یہ حادثہ شہرحیدرآباد کے گچی باولی منی کونڈاعلاقہ میں پیش آیا۔

حیدرآباد: بیٹی کو اسکول چھوڑنے کیلئے جانے کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں کمسن بیٹی ہلاک ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

یہ حادثہ شہرحیدرآباد کے گچی باولی منی کونڈاعلاقہ میں پیش آیا۔

دہلی اسکول منی کونڈا کی پانچویں جماعت کی دس سالہ طالبہ جی اتروی کواس کا باپ ایکٹیواپراسکول چھوڑنے کے لئے جارہاتھا کہ لاری نے اس کی گاڑی کو ٹکر دے دی۔

اس حادثہ کے نتیجہ میں لڑکی موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔