مشرق وسطیٰ

اگر اسرائیل نے جواب دیا تو ایران فوراً اگلا حملہ کرے گا

ایران نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ہفتے کی رات یہودی ریاست کے خلاف شروع کیے گئے حملوں کا جواب دیا تو وہ فوری طور پر دوگنی طاقت سے حملہ کرے گا۔

تہران: ایران نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ہفتے کی رات یہودی ریاست کے خلاف شروع کیے گئے حملوں کا جواب دیا تو وہ فوری طور پر دوگنی طاقت سے حملہ کرے گا۔

متعلقہ خبریں
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
جنگ بندی یا محض دکھاوا، غزہ، لبنان اور ایران میں حملے جاری
جنگ بندی میں توسیع، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا یوم مزدور پر پیغام
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا تو اسے ‘بے مثال مسائل’ کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ

خبر رساں ادارے تسنیم نے یہ اطلاع دی۔

دمشق میں ایرانی سفارت خانے سے متصل قونصلر انیکسی بلڈنگ پر اسرائیل کے فضائی حملے کے جواب میں ایران کے اسلامک ریولیوشنری گارڈ کارپس نے ہفتے کی رات اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملے کیے تھے۔