تلنگانہ

ملک کی ترقی میں تلنگانہ کا اہم رول:مودی

حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں سے ہم تلنگانہ کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

حیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں سے ہم تلنگانہ کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
ایکس پر مودی کے ریکارڈ 10 کروڑ فالوورز
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
کھمم میں ایم ایل سی گریجویٹ انتخاب، پرامن رائے دہی
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید

انہوں نے ورنگل ضلع میں کئی ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔

مودی نے اپنی 15منٹ تقریر کا آغاز تلگو الفاظ سے کیا۔

انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ایک نئی ریاست ہے لیکن ملک کی ترقی میں اس کا رول کافی اہم رہا ہے۔

تلنگانہ میں 6 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری سے سڑکیں تعمیر کی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کا دیگر ریاستوں سے رابطہ بڑھانے کے لئے کئی پروگرام شروع کئے جارہے ہیں۔

مودی نے کہا کہ کئی افرادتلنگانہ میں سرمایہ کاری کے لئے آگے آرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قاضی پیٹ بھی میک ان انڈیا کا حصہ بنے گا۔

a3w
a3w