تلنگانہ

آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا : محکمہ موسمیات

تلگوکی دونوں ریاستوں میں جاریہ ماہ کے آغاز سے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ہودرج کیا گیا ہے۔ آندھرا پردیش کے شہر وجئے واڑہ میں اعظم ترین درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔

حیدرآباد: تلگوکی دونوں ریاستوں میں جاریہ ماہ کے آغاز سے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ہودرج کیا گیا ہے۔ آندھرا پردیش کے شہر وجئے واڑہ میں اعظم ترین درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
پرامن سماج کی تشکیل کیلئے مہاتما بدھ کی تعلیمات ضروری: ریونت ریڈی
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم

شہر میں 5دن پہلے درجہ حرارت33ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا۔

تلنگانہ کے سدی پیٹ، ملگ اور ونپرتی اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا۔دوسری طرف رات کا درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ درج کیا گیا ہے۔