حیدرآباد

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافرین کے ہجوم میں اضافہ

دوسری جانب ساؤتھ سنٹرل ریلوے مسافروں کے ہجوم کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی ٹرینیں چلا نے کے انتظامات کئے ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کے لیے بغیر کسی پریشانی کے تمام انتظامات کیے گئے ہیں۔

حیدرآباد: سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافرین کے ہجوم میں اضافہ درج کیاگیا ہے۔ دسہرہ کے موقع پر شہر حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں مقیم افراداپنے آبائی مقامات پر اپنوں کے ساتھ چھٹیاں منانے کیلئے روانہ ہوئے۔ گزشتہ روز سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے بھی چھٹیاں دے دی ہیں اور طلباء بھی اپنے مواضعات روانہ ہوئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد، شراب کی فروخت میں سرفہرست
مولانا صابر پاشاہ قادری: حضرت حمزہؓ کے کردار سے نئی نسل کو روشناس کرائیں
درگاہ حضرت سعداللہ حسینی ؒبانسواڑہ پرکے کویتا کی حاضری
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافرین کا احتجاج
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ

 دوسری جانب ساؤتھ سنٹرل ریلوے مسافروں کے ہجوم کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی ٹرینیں چلا نے کے انتظامات کئے ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کے لیے بغیر کسی پریشانی کے تمام انتظامات کیے گئے ہیں۔