جرائم و حادثات

انٹرمیڈیٹ کے طالبعلم نے خودکشی کرلی

وہ نظام پیٹ کے ایک پرائیویٹ کالج میں بی پی سی کورس کررہا تھااورکالج کے ہاسٹل میں مقیم تھا۔کل شب وہ اپنے روم میں گیا جہاں اس نے پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری ضلع کے باچوپلی میں کالج کے ہاسٹل میں انٹرمیڈیٹ کے طالب علم نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔اس طالب علم کی شناخت کاماریڈی ضلع کے رہنے والے 17سالہ جیشونت گوڑکے طورپر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

وہ نظام پیٹ کے ایک پرائیویٹ کالج میں بی پی سی کورس کررہا تھااورکالج کے ہاسٹل میں مقیم تھا۔کل شب وہ اپنے روم میں گیا جہاں اس نے پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔اس بات کی اطلاع پولیس کو دی گئی جس کے بعد پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔