دہلی

ایرانڈیا نے تل ابیب سے اپنے ارکان عملہ کو بحفاظت نکال لیا

ایرانڈیا نے اتوار کے دن تل ابیب سے اپنے ارکان عملہ اور دوایرپورٹ مینجرس کو بحفاظت نکال لیا۔

نئی دہلی: ایرانڈیا نے اتوار کے دن تل ابیب سے اپنے ارکان عملہ اور دوایرپورٹ مینجرس کو بحفاظت نکال لیا۔

متعلقہ خبریں
ایر انڈیا نے اسرائیل کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کر دیں
فلسطین-اسرائیل تنازع کے حوالے سے پوسٹ پر فٹبالر یوسف اطل گرفتار
ایرانڈیا کے 4 ارکان عملہ اور ایک مسافر بردہ فروشی (انسانی اسمگلنگ) کے شبہ میں گرفتار
ایرانڈیا پر 10لاکھ روپے جرمانہ
ایرانڈیا کی کایا پلٹنے کی کوششیں جاری

ذرائع کے بموجب دس ارکان عملہ بشمول پائلٹس اور ایرہوسٹس واپسی کی پرواز کے لئے اسرائیل میں رکے ہوئے تھے۔

کہاجاتا ہے کہ یہ لوگ ایتھوپین ایرلائنز کی پرواز عدیس ابابا روانہ ہوئے‘ وہاں سے وہ کنیٹکنگ فلائٹ سے ہندوستان آجائیں گے۔

اسی دوران ایرانڈیا نے نئی دہلی تا تل ابیب پروازیں 14اکتوبرتک معطل کردی ہیں۔