مشرق وسطیٰ

اسرائیل نے حماس سیل کے سربراہ وسیم حازم کو شہید کردیا

آئی ایس اے اور آئی دی ایف اسرائیلی بارڈر پولیس کے آپریشن کے دوران، فورسز نے جنین میں حماس سربراہ وسیم حازم کی قیادت میں ایک گاڑی میں دہشت گرد سیل کی نشاندہی کی۔

تل ابیب: اسرائیلی مسلح افواج نے مغربی کنارے میں ایک آپریشن کے دوران جنین میں حماس سیل کے سربراہ وسیم حازم کو شہید کر دیا۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی دیایف) نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

متعلقہ خبریں
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں سے انسان سوز سلوک کے شواہد سامنے آگئے
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
اسرائیلی فورسس نے 2 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا
غزہ پر اسرائیلی بربریت میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین ہلاک
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارہ میں فلسطینی اسکول مسمار کردیا

"گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران شمالی سامریہ کے علاقے میں، آئی ایس اے اور آئی دی ایف اسرائیلی بارڈر پولیس کے آپریشن کے دوران، فورسز نے جنین میں حماس سربراہ وسیم حازم کی قیادت میں ایک گاڑی میں دہشت گرد سیل کی نشاندہی کی۔

 آئی ڈی ایف نے ٹیلی گرام پر لکھا۔ "اسرائیلی بارڈر پولیس فورسز نے آئی ایس اے کی درست انٹیلی جنس کے بعد حازم کو ہلاک کیا۔”

a3w
a3w