مشرق وسطیٰ

غزہ کی مسجد پر اسرائیلی حملے میں 13 افراد جاں بحق

وسطی غزہ کی پٹی کے شہر دیر البلح میں بے گھر افراد کی پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے میں تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے، فلسطینی ایجنسی صفا نے یہ اطلاع دی ہے۔

قاہرہ: وسطی غزہ کی پٹی کے شہر دیر البلح میں بے گھر افراد کی پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے میں تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے، فلسطینی ایجنسی صفا نے یہ اطلاع دی ہے۔

متعلقہ خبریں
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
بے لگام اسرائیل دنیا کو اپنی جاگیر سمجھتا ہے:شاہ اُردن
غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری, عمارتیں ڈھیر
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ

ایجنسی نے کہا کہ اسرائیلی طیاروں نے شہداء الاقصیٰ اسپتال کے گیٹ کے نزدیک بے گھر افراد کی پناہ گاہ پر حملہ کیا جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔