مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فوج کا تہران میں فوجی اہداف پر نئے حملے کا دعویٰ

قابل ذکر ہے کہ 28 فروری کو امریکہ اسرائیل نے تہران سمیت ایران کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا تھا جس میں بھاری نقصان ہوا اور عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔

یروشلم: اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے کہا ہے کہ وہ تہران کو نشانہ بناتے ہوئے فوجی تنصیبات پر نئے حملے کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ براہ راست اور بالواسطہ مذاکرات کا دعوی
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
بے لگام اسرائیل دنیا کو اپنی جاگیر سمجھتا ہے:شاہ اُردن
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ

آئی ڈی ایف نے ٹیلی گرام پر کہا، "اسرائیلی دفاعی افواج اس وقت پورے تہران میں ایرانی دہشت گرد حکومت کے فوجی انفراسٹرکچر پر حملے کر رہی ہے۔”


قابل ذکر ہے کہ 28 فروری کو امریکہ اسرائیل نے تہران سمیت ایران کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا تھا جس میں بھاری نقصان ہوا اور عام شہری ہلاک ہوئے تھے۔

اس کے بعد ایران نے اسرائیلی علاقے کے ساتھ ساتھ مغربی ایشیا میں امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے شروع کر دیے۔