مشرق وسطیٰ

نابلس میں اسرائیلی فوجیوں نے 3 فلسطینیوں‌ کو گولیوں سے چھلنی کر دیا

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی فورسز کی بربریت کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فورسز نے نابلس میں چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں تین نہتے فلسطینی نوجوانوں کو گولیوں سے چھلنی کر کے شہید کر دیا۔

نابلس: فلسطینی شہر نابلس میں اسرائیلی فوجیوں نے 3 فلسطینیوں‌ کو گولیوں سے چھلنی کر دیا۔

متعلقہ خبریں
اسماعیل ہنیہ کی معاہدے سے متعلق شراط
غزہ میں پہلا روزہ، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا
اسرائیل، دل آزار گانوں کے مقابلے کے اندراجات پر نظرِ ثانی کرے گا
سعودی عرب کا اسرائیل کے خلاف اہم بیان
رمضان میں مسجداقصیٰ کیلئے اسرائیل کی نئی پابندیاں

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی فورسز کی بربریت کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فورسز نے نابلس میں چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں تین نہتے فلسطینی نوجوانوں کو گولیوں سے چھلنی کر کے شہید کر دیا۔

https://twitter.com/tayfallikaa/status/1654043164267651074

اسرائیلی فوج نے تینوں نوجوانوں کو گزشتہ ماہ میں اسرائیل اور برطانیہ کی دوہری شہریت کی حامل ایک خاتون اور اس کی دو بیٹیوں کو حملے کا الزام لگا کر شہید کیا۔

شہید ہونے والوں میں حسن قطنانی، معاذ المصری، اور ابراہیم جبر شامل ہیں، جن کی شہادت نے فلسطینیوں میں وسیع پیمانے غم و غصے کے جذبات پیدا کر دیے ہیں۔

اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے گھر پر کندھے سے فائر کرنے والا میزائل بھی داغا تھا، سوشل میڈیا پر گھر کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں، جن میں خون آلود دیواریں اور گولیوں کے بے شمار خول دیکھے جا سکتے ہیں۔