دہلی

جارکھنڈ کے چیف منسٹر ہیمنت سورین نے سونیا گاندھی سے ملاقات کی

ہیمنت سورین نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر یہ معلومات شیئر کی ہیں۔ انہوں نے ملاقات کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ کلپنا سورین کے ساتھ محترمہ سونیا گاندھی سے مل رہے ہیں۔

نئی دہلی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج یہاں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور آنے والے اسمبلی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں
ہیمنت سورین کی درخواست ضمانت‘ ای ڈی سے جواب طلب
تلنگانہ تلی اتسو منانے کا فیصلہ، سونیا گاندھی کو مدعو کیا جائے گا
جیل سے ہیمنت سورین کا پیام
مودی، ملک کے وقار کی دھجیاں اُڑا رہے ہیں: سونیا گاندھی
سونیا اور دیگر نے راجیہ سبھا کے ارکان کی حیثیت سے حلف لیا

ہیمنت سورین نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر یہ معلومات شیئر کی ہیں۔ انہوں نے ملاقات کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ کلپنا سورین کے ساتھ محترمہ سونیا گاندھی سے مل رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ ضمانت پر جیل سے باہر آنے کے بعد محترمہ سونیا گاندھی سے نہیں ملے تھے، اس لیے وہ ان سے ان کی رہائش گاہ پر ملنے گئے۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے سونیا گاندھی سے جھارکھنڈ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

a3w
a3w