جرائم و حادثات

اے پی:نہانے کے دوران تالاب میں تین لڑکے غرق

نہانے کے دوران تالاب میں تین لڑکے غرق ہوگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے تروپتی پاکال علاقہ میں پیش آیا۔

حیدرآباد: نہانے کے دوران تالاب میں تین لڑکے غرق ہوگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے تروپتی پاکال علاقہ میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان

ضلع کے اوٹاونکاگاوں سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں جن کی شناخت پنیت، کنیا اور تیجاشری کے طورپر کی گئی ہے،نہانے کیلئے تالاب گئے تھے جہاں وہ غرق ہوگئے۔

اس واقعہ کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے ان کی لاشوں کو ماہر غوطہ خوروں کی مدد سے باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔بعد ازاں ان لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا۔

a3w
a3w