تلنگانہ

جسٹس راؤ کو تلنگانہ ہائی کورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس پونوگوتی نوین راؤ کو اسی ہائی کورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔

نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس پونوگوتی نوین راؤ کو اسی ہائی کورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
دہلی پولیس کی کارروائی کے خلاف کانگریس ہائیکورٹ سے رجوع
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

جسٹس راؤ آج ریٹائر ہو جائیں گے اور جسٹس ابھینند کمار شاویلی ان کی جگہ لیں گے۔

یہ اطلاع قانون اور انصاف کی وزارت کے محکمہ انصاف کی طرف سے جمعرات کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، جسٹس راؤ جمعہ کو ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سینئر جج جسٹس ابھینند کمار شاویلی کی جگہ لیں گے۔

a3w
a3w