حیدرآباد
ٹرینڈنگ

کے سرینواس ریڈی حیدرآباد کے نئے کمشنر پولیس مقرر

کے سرینواس ریڈی کو کمشنر پولیس حیدرآبادمقررکیاگیا ہے۔موجودہ کمشنر پولیس سندیپ شنڈالیہ کو ڈائرکٹر تلنگانہ اسٹیٹ نارکوٹکس بیورو بنایاگیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے چارزونس کے نئے پولیس کمشنرس مقررکرنے کے احکام جاری کئے ہیں۔کے سرینواس ریڈی کو کمشنر پولیس حیدرآبادمقررکیاگیا ہے۔موجودہ کمشنر پولیس سندیپ شنڈالیہ کو ڈائرکٹر تلنگانہ اسٹیٹ نارکوٹکس بیورو بنایاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں
متھن ریڈی کو ای ڈی کی نوٹس، شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
غیر متعلقہ افراد کو پولیس اسٹیشنوں میں آنے کی اجازت نہ دینے کی ہدایت: سٹی پولیس کمشنر
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت

اسی طرح جی سدھیر بابو جو 2001کے آئی پی ایس بیچ سے تعلق رکھتے ہیں کو کمشنر پولیس رچہ کنڈہ کے طورپر تعینات کیاگیا ہے۔اویناش موہنتی کو کمشنر پولیس سائبرآباد مقررکیاگیا ہے۔ایم اسٹیفن رویندرا اور ڈی ایس چوہان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ڈی جی پی آفس رپورٹ کریں۔