تعلیم و روزگار

ریاضی (Maths) کی مفت آن لائن کلاسس

خواہشمند طلباء اپنے سرپرست کے ذریعہ 9247571898 پر 2 بجے تا شام 6 بجے کے درمیان ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: طلباء اور اولیائے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی رفعت اللہ غوری‘ ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوئز ہائی اسکول چنچل گوڑہ حیدرآباد کی جانب سے دسویں جماعت (SSC) کے طلباء کیلئے 15 فروری سے بعد فجر (MATHS) کی بالکلیہ مفت آن لائن (On Line) تعلیم دی جائے گی۔

خواہشمند طلباء اپنے سرپرست کے ذریعہ 9247571898 پر 2 بجے تا شام 6 بجے کے درمیان ربط پیدا کرسکتے ہیں۔