کرناٹک

کرناٹک اسمبلی کا اجلاس 12 فروری سے

کرناٹک اسمبلی کا اجلاس 12 سے 23 فروری 2024 تک منعقد گا۔ وزیر اعلیٰ سدارمیا اس سیشن میں اپنا ریکارڈ 15 واں بجٹ پیش کریں گے۔

بنگلور: کرناٹک اسمبلی کا اجلاس 12 سے 23 فروری 2024 تک منعقد گا۔ وزیر اعلیٰ سدارمیا اس سیشن میں اپنا ریکارڈ 15 واں بجٹ پیش کریں گے۔

متعلقہ خبریں
الیکشن کمیشن کو شکایات کی کوئی پروا نہیں: کمارا سوامی
حضرت شیخ شاہ افضل الدین جنیدی سراج باباامیرکبیرالسادۃ الجنیدیہ الحسینیہ(فی الھند) مقرر
”پاکستان زندہ باد“ کے نعرے کی ودھان سودھا میں گونج، تحقیقاتی ٹیموں کی تشکیل (ویڈیو)
ہبالی فساد کیس واپس لینے کی مدافعت: وزیر داخلہ کرناٹک
کمیشن نے چامراج نگر سیٹ پر دیا دوبارہ پولنگ کا حکم

اجلاس کا آغاز گورنر تھاور چند گہلوت کے اسمبلی کے دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے خطاب کے ساتھ ہوگا۔

ریاستی قانون اور پارلیمانی امور کے وزیر ایچ کے پاٹل نے صحافیوں کو بتایا کہ بجٹ 16 فروری کو پیش کیا جائے گا۔