مشرق وسطیٰ

سعودی عرب اپریل میں عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی اجلاس ہوگا

سعودی عرب 28 سے 29 اپریل تک عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

ریاض: سعودی عرب 28 سے 29 اپریل تک عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

متعلقہ خبریں
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
شاہ رخ خان نے ریاض میں’جوائے ایوارڈز 2026‘ کو پہلے سے کہیں زیادہ خوبصورت قرار دیا
دنیا کی بلند ترین زیرِ تعمیر عمارت کا منفرد سنگِ میل، سعودی عرب کو بڑا اعزاز
وزیراعلی تلنگانہ نے داوس میں اہم ملاقاتوں کا آغاز کردیا
جنگ بندی میں توسیع، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

وزیر اقتصادیات اور منصوبہ بندی فیصل علی ابراہیم نے جمعرات کے روز اس سلسلے میں اطلاع دی علی ابراہیم نے سوئس شہر ڈابوس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں کہا کہ

"سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم کے شرکاء کی میٹنگ 28-29 اپریل کو ہونے والی ہے اور اس میں عالمی تعاون، ترقی اور توانائی پر توجہ دی جائے گی۔”

ورلڈ اکنامک فورم کا 2024 ایڈیشن پیر سے جمعہ تک منعقد ہورہا ہے۔ اس تقریب میں 120 سے زائد ممالک سے 2,800 سے زائد مندوبین شریک ہورہے ہيں، جن میں کاروباری، سیاسی اور علمی حلقوں کی نمایاں شخصیات شامل ہیں۔