انٹرٹینمنٹ

وکی کوشل نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ کیسے منائی؟

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ اور اداکارہ کیٹرینہ کیف ان سے بہتر پلانر ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ اور اداکارہ کیٹرینہ کیف ان سے بہتر پلانر ہیں۔

متعلقہ خبریں
کٹرینہ کیف 40 سال کی ہوئیں
پرینکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
کٹرینہ گھر کے بجٹ کا خاص خیال رکھتی ہیں: وکی کوشل
ہند۔پاک مقابلہ میں ٹائیگر کی دھاڑ گونجے گی
ڈائرکٹر علی عباس ظفر کٹرینہ کیف کے ساتھ فلم بنانا چاہتے ہیں

وکی کوشل اور کیٹرینہ کیف شادی کے بعد سے ہی ایک دوسرے کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہیں۔

وکی کوشل نے بتایا کہ انہوں نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ کیسے منائی۔

وکی کوشل نے بتایا کہ گزشتہ سال میں نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ منائی تھی اور میں نے اسے ہمیشہ کی طرح اپنے دوستوں کے ساتھ منایا تھا۔ کیٹرینہ بھی اس گروپ میں شامل ہوگئیں تو ہم سب نے مل کر جشن منایا۔

وکی کوشل نے بتایا کہ کیٹرینہ کیف پلاننگ کے معاملے میں ان سے بہت بہتر ہیں۔ وہ ہر چھوٹی سی بات کا خیال رکھتی ہے۔

ہم دونوں میں کیٹرینہ پلانر ہیں۔ اتنا میرا دماغ نہیں چلتا جتنا وہاں پلاننگ ہوجاتی ہے۔

a3w
a3w