تلنگانہ

کویتا کی کار کی ایک مرتبہ پھر تلاشی

تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتاکی کار کی ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن اور پولیس کے عہدیداروں نے تلاشی لی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتاکی کار کی ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن اور پولیس کے عہدیداروں نے تلاشی لی۔

متعلقہ خبریں
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
سی بی آئی کیس، کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع
پہلی بار لوک سبھا الیکشن میں کے سی آر خاندان کا ایک فرد بھی نہیں
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت

وہ نظام آباد ضلع کے ارشاپلی اسکوائر کے قریب کار میں بی آرایس کے رکن اسمبلی گنیش گپتا کے ساتھ جارہی تھیں کہ ان کی کار کو الیکشن کمیشن اور پولیس کے عہدیداروں نے روکا۔

ان عہدیداروں نے کار کی تلاشی لی جس کے بعد اس تلاشی میں تعاون کرنے پر ان عہدیداروں نے دونوں سے اظہارتشکر کیا۔