تلنگانہ

کے سی آر اور سمیتا سبھر وال کو حاضر عدالت ہونے کا حکم

بھوپالا پلی کے راجہ لنگا مورتی نے ضلع عدالت میں عرضی داخل کرتے ہوئے الزام لگایا کہ میڈی گڈا بیارج کے ڈوبنے سے سرکاری خزانہ پر بھاری نقصان پہنچا ہے۔

حیدرآباد: جے شنکر بھوپال پلی کی ضلعی عدالت نے ایک بار پھر سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اور آئی اے ایس افسر سمیتا سبھروال کو نوٹس جاری کی ہے۔ عدالت نے کے سی آر اور سمیتا سبھروال کو 17 اکتوبر کو عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت دی۔

متعلقہ خبریں
محبوب آباد میں کمسن لڑکے کا اغواء وقتل، مجرم کو سزائے موت
تلنگانہ ہائی کورٹ میں تحقیقاتی کمیشن کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست مسترد
آنند موہن کی رہائی کے خلاف کرشنیا کی بیوہ سپریم کورٹ سے رجوع
عہدیدار کو ارسال کردہ پیغامات توہین نہیں، شہری کا جمہوری حق: ہائی کورٹ
آئی اے ایس آفیسر کو یرغمال بنالیاگیا

بھوپالا پلی کے راجہ لنگا مورتی نے ضلع عدالت میں عرضی داخل کرتے ہوئے الزام لگایا کہ میڈی گڈا بیارج کے ڈوبنے سے سرکاری خزانہ پر بھاری نقصان پہنچا ہے۔

 عدالت نے کے سی آر اور سمیتا سبھروال سمیت دیگر سات افراد کو نوٹس جاری کی ہیں جن میں سابق وزیر ٹی ہریش راؤ، کنٹریکٹر میگھا کرشنا ریڈی، ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر راجت کمار، قابل ذکر ہیں۔

a3w
a3w