حیدرآباد

لوک سبھاانتخابات۔ امیرپیٹ کے کوچنگ سنٹرس خالی ہوگئے

شہرحیدرآبا دکا علاقہ امیرپیٹ جو کوچنگ سنٹرس کی وجہ سے ہر وقت طلبہ سے کھچا کھچ بھرارہتا ہے خالی نظرآرہا ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبا دکا علاقہ امیرپیٹ جو کوچنگ سنٹرس کی وجہ سے ہر وقت طلبہ سے کھچا کھچ بھرارہتا ہے خالی نظرآرہا ہے۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
انتخابی ڈیوٹی پر 2.5 لاکھ اسٹاف کی تعیناتی:وکاس راج
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

کیونکہ دونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں ایک ساتھ ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر طلبہ کی بڑی تعداد حق رائے دہی سے استفادہ کیلئے آبائی مقامات چلی گئی۔

تمام کوچنگ سنٹر خالی نظر آرہے ہیں۔چکڑپلی کی مرکزی لائبریری جو ہمیشہ طلباء سے بھری رہتی تھی، ویران ہو گئی۔

اس لائبریری اور کوچنگ سنٹرس کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ یہ علاقے خالی ہو گئے ہیں کیونکہ ہر کوئی ووٹ ڈالنے کے لیے اپنے اپنے علاقوں کوچلا گیا ہے۔