حیدرآباد

حیدرآباد میں منشیات کے استعمال سے شخص کی موت، ایس او ٹی پولیس نے گروہ کو گرفتار کرلیا

اطلاع کے مطابق 28 سالہ علی، جو موبائل ٹیکنیشن کے طور پر کام کرتا تھا، نے اپنے دوستوں کے ساتھ رات کے وقت حد سے زیادہ مقدار میں منشیات لی جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہو گئی۔

حیدرآباد: شہر کے راجندر نگر علاقہ میں منشیات استعمال کرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

اطلاع کے مطابق 28 سالہ علی، جو موبائل ٹیکنیشن کے طور پر کام کرتا تھا، نے اپنے دوستوں کے ساتھ رات کے وقت حد سے زیادہ مقدار میں منشیات لی جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہو گئی۔


اسی دوران، راجندر نگر میں ایس او ٹی پولیس نے ایک منشیات فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق، تین افراد کو بنگلورو سے حیدرآباد بس کے ذریعہ منشیات اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا، جبکہ تین دیگر گاہکوں کو بھی حراست میں لیا گیا۔ان کے قبضہ سے 17 گرام ایم ڈی ایم اے ڈرگ برآمد کی گئی۔