سوشیل میڈیامشرق وسطیٰ

معذور ماں کی اپنی بیٹی کو وہیل چیر پر اسکول لے جانے کی ویڈیو نے دل موہ لیا

سوشیل میڈیا پر اس ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کیا گیا۔ سب کا کہنا ہے کہ صحت کی خرابی کے باوجود خاتون اپنی بیٹی کو تعلیم دلانے کے لیے پرعزم ہے۔

ریاض: سعودی عرب میں ماں اور اس کی بیٹی کی ویڈیو نے غیرمعمولی توجہ حاصل کی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون کو اپنی بیٹی کو وہیل چیر پر اسکول لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں
اردو اکیڈمی جدہ کا گیارہواں سہ ماہی پروگرام شاندار انداز میں منعقد، تمثیلی مشاعرہ اور طلبہ کی پذیرائی
سعودی عرب میں میڈیکل و انجینئرنگ کی اعلیٰ تعلیم کے مواقع پر IIPA کا رہنمائی سیشن
ادبی فورم ریاض کا مشاعرہ بہ یاد تابش مہدی مرحوم
ڈاکٹر سید انور خورشید کو پریواسی بھارتیہ سمان 2025 ایوارڈ ملنےپر تہنیتی جلسہ
سعودی میں منشیات اسمگلنگ 6 کو سزائے موت

سوشیل میڈیا پر اس ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کیا گیا۔ سب کا کہنا ہے کہ صحت کی خرابی کے باوجود خاتون اپنی بیٹی کو تعلیم دلانے کے لیے پرعزم ہے۔

ماں پر آمدورفت کا بوجھ کم کرنے میں مدد کی اپیل کی گئی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے صارفین نے امید ظاہر کی کہ وزارت تعلیم طالبہ کو اسکول کی پک اینڈ ڈراپ سروس میں شامل کرکے ان کا بوجھ کم کرے گی۔اس سے دونوں ماں بیٹی کو ٹریفک حادثے سے بچانے میں بھی مدد ملے گی۔