انٹرٹینمنٹ

کنگنارناوت نے بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

کنگنا رناوت زعفران جماعت بی جے پی اور وزیراعظم نریندرمودی کی مسلم دشمن پالیسیوں اور اقدامات کی کھل کر حمایت کرتی ہیں اور اکثر بیانات میں مسلمانوں کے خلاف کھل زہر اُگلتی ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھگوا جماعت پی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ کنگنا رناوت کے والد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کنگنا رناوت 2024 میں بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گی۔ اداکارہ اس سلسلے میں بی جے پی کے مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کرچکی ہیں۔

متعلقہ خبریں
اداکارہ کنگنارناوت کو بمبئی ہائی کورٹ میں کوئی راحت نہیں
ملک ایک مضبوط حکومت کا انتخاب کرے گا، داغدار کا نہیں: کنگنا
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد
امیٹھی سے میرے الیکشن لڑنے کا فیصلہ پارٹی کرے گی: راہول گاندھی
کانگریس کا مسلمانوں سے غلاموں جیسا برتاؤ: عبدالخالق

کنگنا رناوت زعفران جماعت بی جے پی اور وزیراعظم نریندرمودی کی مسلم دشمن پالیسیوں اور اقدامات کی کھل کر حمایت کرتی ہیں اور اکثر بیانات میں مسلمانوں کے خلاف کھل زہر اُگلتی ہیں۔

a3w
a3w