مشرق وسطیٰ

مطاف کو عمرہ زائرین کیلئے مختص کر دیا گیا

حرمین انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’زائرین کی سلامتی اور مناسک کی آسانی کے ساتھ ادائیگی کے لیے مطاف کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جارہا ہے‘۔

مکہ مکرمہ: حرم شریف میں صرف طواف کرنے والے زائرین بالائی منزلوں سے کعبہ کا طواف کرسکتے ہیں۔حرمین انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’زائرین کی سلامتی اور مناسک کی آسانی کے ساتھ ادائیگی کے لیے مطاف کو عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جارہا ہے‘۔

متعلقہ خبریں
جمعتہ الوداع: احساس اور عبادت کا دن – مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
رمضان المبارک میں صدقات، خیرات اور محاسبہ نفس: ایک روحانی سفرتحریر: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
روزہ انسان کے لئے بہیمی اور حیوانی عنصر پر روحانی اور ملکوتی عنصر کو غالب کرنے کا سبب: مولانا قاضی اسد ثنائی
رمضان میں اردومیڈیم اسکولس کے اوقات میں تبدیلی سے متعلق نمائندگی
پورے شعور کے ساتھ قرآن کے پیغام کو سمجھیں اور اس کی دعوت پر لبیک کہیں: جماعت اسلامی کے جلسہ استقبالِ رمضان

انتظامیہ نے کہاہے کہ ’مطاف میں صرف طواف ہوگا، نماز پڑھنے والوں کو چاہئے کہ وہ مختلف مصلوں میں جاکر نمازیں ادا کریں‘۔

قبل ازیں حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک منصوبے کا اعلان کیا ہے جبکہ رمضان المبارک کے دوران تراویح اور تہجد کی نمازوں کی اماموں کا تقرر بھی کیا گیا ہے۔