تعلیم و روزگار

میڈیکل کالجوں کا تمام ڈیٹا آن لائن کرنے میڈیکل کونسل کا اعلان

نیشنل میڈیکل کونسل نے اعلان کیا کہ میڈیکل کالجس سے متعلق تمام ڈیٹا آن لائن کیا جائے گا۔

حیدرآباد: نیشنل میڈیکل کونسل نے اعلان کیا کہ میڈیکل کالجس سے متعلق تمام ڈیٹا آن لائن کیا جائے گا۔

نیشنل میڈیکل کونسل کی طرف سے ایک سرکولر جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد شفافیت کو یقینی بنانا ہے نیز میڈیکل کالجس کی تمام تر تفصیلات،کام کاج اوردستیاب سہولیات سے عوام کو واقف کرانا ہے

اس لئے گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن بورڈ کے تحت تمام ڈیٹا پبلک ڈومین میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

a3w
a3w