حیدرآباد

حیدرآباد کے موسی رام باغ بریج پر خاتون کی مسخ شدہ لاش دستیاب

شہرحیدرآباد کے موسی رام باغ بریج پر ایک خاتون کی مسخ شدہ لاش بدھ کی صبح دستیاب ہوئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے موسی رام باغ بریج پر ایک خاتون کی مسخ شدہ لاش بدھ کی صبح دستیاب ہوئی۔

متعلقہ خبریں
رمضان المبارک کے آخری عشرے کی قدر کریں، دعاؤں اور نیکیوں میں وقت گزاریں: مولانا مفتی صابر پاشاہ قادری
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
غزوہ بدر کی اہمیت: مولانا صابر پاشاہ نے اہل اسلام کو جرات و عزم کی نصیحت کی
سچے دل سے توبہ کرنے والوں کیلئے مغفرت کے دروازے کھل جاتے ہیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
میت کی تجہیز و تکفین عظیم اجر کا باعث: مولانا محمد حبیب الرحمٰن حسامی

پولیس کے مطابق بعض افراد بریج کے قریب کچرا کی صفائی کررہے تھے کہ انہوں نے لاش کو دیکھا۔

پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ بارش کے سبب یہ لاش کہیں سے بہہ کر آگئی ہوگی۔

پولیس نے لاش کو عثمانیہ اسپتال کے مردہ خانہ میں محفوظ کروادیااور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔