تلنگانہ
تلنگانہ کے سابق وزیراعلی کے چندرشیکھر راو کے طبی معائنے
تلنگانہ کے سابق وزیراعلی وبی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راو آج ایک بار پھر ڈاکٹروں کے مشورے پر سوماجی گوڑہ کے یشودھا اسپتال گئے۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیراعلی وبی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راو آج ایک بار پھر ڈاکٹروں کے مشورے پر سوماجی گوڑہ کے یشودھا اسپتال گئے۔
گزشتہ ہفتہ شدید بخار کے باعث وہ اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔
صحت میں بہتری کے بعد وہ مزید طبی معائنے کے لیے دوبارہ اسپتال پہنچے۔ ان کے ہمراہ سابق وزرا ہریش راؤ، کے ٹی آر بھی موجود تھے۔