حیدرآباد

اوڈیشہ کے سابق چیف منسٹر کی کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات

کے سی آر کے ساتھ خیرسگالی ملاقات کے دوران گریدھر کے فرزند ششرگمانگ اور موجود تھے۔ دونوں قائدین نے ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔

حیدرآباد: اوڈیشہ کے سابق چیف منسٹر گریدھر گمانگ نے جمعہ کے روز پرگتی بھون میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
ٹی ڈبلیو اے ٹی کا میجسٹک ہوٹل نامپلی میں اجلاس
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافرین کا احتجاج
اتماکور میں 62 کلو چرس
آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح

کے سی آر کے ساتھ خیرسگالی ملاقات کے دوران گریدھر کے فرزند ششرگمانگ اور موجود تھے۔ دونوں قائدین نے ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔