حیدرآباد

حیدرآباد میں میٹروٹرینیں تاخیرسے چلائی گئیں

سگنلنگ نظام میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے یہ ٹر ینیں تاخیر سے چلائی گئیں۔

حیدرآباد: تکنیکی خرابی کے سبب بعض حیدرآبادمیٹرو ٹرینیں تاخیرسے چلائی گئیں۔

متعلقہ خبریں
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری

اس واقعہ کے سبب اسکول جانے والے طلبہ کے ساتھ ساتھ دفاترجانے والے افراد کو مشکلات کاسامناکرناپڑا۔

امیرپیٹ،میاں پور۔امیرپیٹ،ناگول۔سکندرآبادکے درمیان میٹروٹرین خدمات تاخیر سے چلائی گئیں۔

سگنلنگ نظام میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے یہ ٹر ینیں تاخیر سے چلائی گئیں۔

حیدرآبادمیٹرو کے عہدیداروں نے یہ با ت بتائی۔انہوں نے کہاکہ ان مسائل کو دور کیاجائے گاتاکہ یہ ٹرینیں معمول کے مطابق چلائی جاسکیں۔