تلنگانہ

امیت شاہ کے تلنگانہ کے دورے میں معمولی تبدیلی 17 نومبر کی بجائے 18 نومبر کو دورہ

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ میں معمولی تبدیلی ہوئی ہے۔ امیت اشہ اس ماہ کی 18 تاریخ کو ریاست تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ میں معمولی تبدیلی ہوئی ہے۔ امیت اشہ اس ماہ کی 18 تاریخ کو ریاست تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ خبریں
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
عدالت میں عدم حاضر بی جے پی قائد پر جج برہم
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت

سابق میں وہ 17 نومبر کو تلنگانہ ریاست کا دورہ کرنے والے تھے۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 18 نومبر کو صبح 10 بجے گدوال اسمبلی حلقہ‘ 12 بجے نلگنڈہ میں‘ 2 بجے دن ورنگل مشرق میں روڈ شو منظم کرنے کے بعد جلسہ عام کا انعقاد کریں گے۔

امیت شاہ شام 4 بجے اسمبلی حلقہ راجندر نگر حیدرآباد میں روڈ شو کا انعقاد کریں گے اور وہ ہوٹل کاتریہ میں واقع بی جے پی کے میڈیا سنٹر میں بی جے پی پارٹی کا مشنور جاری کریں گے اور شام 6 بجے بذریعہ طیارہ دہلی کو روانہ ہوجائیں گے۔