بھارت

مودی تیسری مرتبہ وزیراعظم بنیں گے:تمیلی سائی سوندراراجن

تلنگانہ کی سابق گورنر و جنوبی چینئی سے بی جے پی امیدوار ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے کہا ہے کہ اگزٹ پولس سے یہ پتہ چلا ہے کہ مودی تیسری مرتبہ وزیراعظم بنیں گے اور ملک ترقی کی سمت گامزن کرے گا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی سابق گورنر و جنوبی چینئی سے بی جے پی امیدوار ڈاکٹرتمیلی سائی سوندراراجن نے کہا ہے کہ اگزٹ پولس سے یہ پتہ چلا ہے کہ مودی تیسری مرتبہ وزیراعظم بنیں گے اور ملک ترقی کی سمت گامزن کرے گا۔

متعلقہ خبریں
عثمانیہ یونیورسٹی میں کانووکیشن، تمام تیاریاں مکمل
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
سچے دل سے توبہ کرنے والوں کیلئے مغفرت کے دروازے کھل جاتے ہیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
بھینسہ میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے مسلم ملازم پر قاتلانہ حملہ، فرقہ پرست عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
ایس ایس سی امتحانات کی تیاری: مفتی ڈاکٹر حافظ صابر پاشاہ قادری کی طلبہ کو اہم ہدایات

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تمل ناڈو میں بی جے پی پیش قیاسی سے کہیں بڑھ کر نشستیں حاصل کرے گی۔

انہوں نے کہاکہ دراوڈین ماڈل ناکام ماڈل ہے۔انہیں خوشی ہے کہ بی جے پی، تمل ناڈو کی سیاست میں اپنے نشان چھوڑرہی ہے۔