حیدرآباد

سرکردہ تلنگانہ پر اپوزیشن کی گمراہ کن منطق: کے ٹی آر

تلنگانہ، سوچھ سرویکشن گرامین رینک میں سرکردہ مقام کی حامل رہی ہے۔سوچھ رینکنگ میں تلنگانہ کی بلدیات نے 16ایوارڈس حاصل کئے لیکن تلنگانہ کی اپوزیشن کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نے زیادہ کچھ نہیں کیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ حکومت ہند کی کئی رینکنگس اور اشاریہ جات یہ دکھاتے ہیں کہ تلنگانہ سرکردہ مقام کی حامل ریاست ہے۔

تلنگانہ، سوچھ سرویکشن گرامین رینک میں سرکردہ مقام کی حامل رہی ہے۔سوچھ رینکنگ میں تلنگانہ کی بلدیات نے 16ایوارڈس حاصل کئے لیکن تلنگانہ کی اپوزیشن کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نے زیادہ کچھ نہیں کیا ہے۔

یہ کس طرح کی گمراہ کن منطق ہے؟تارک راما راو جو سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم ہیں نے اس خصوص میں ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے یہ با ت بتائی۔

a3w
a3w