حیدرآباد

ایس ایس سی سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری

48.167 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی تھی جن میں سے 38,447 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن اے سری دیواسینا نے نتائج جاری کئے۔

حیدرآباد: ایس ایس سی پبلک ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات منعقدہ اگست2022 کے نتائج جمعہ کے روز یہاں جاری کردئیے گئے ہیں۔ سپلیمنٹری امتحانات میں 79.82 فیصد امیدوار کامیاب رہے ہیں۔

48.167 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی تھی جن میں سے 38,447 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن اے سری دیواسینا نے نتائج جاری کئے۔