مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حدود کے باہر 100سے زائد ایرانی ڈرون مار گرائے: ویڈیو

ایران کی جانب سے لانچ کیے گئے 100 سے زیادہ ڈرونز کو پہلے ہی اسرائیل کی فضائی حدود سے باہر روک دیا گیا ہے۔

تل ابیب: ایران کی جانب سے لانچ کیے گئے 100 سے زیادہ ڈرونز کو پہلے ہی اسرائیل کی فضائی حدود سے باہر روک دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
جنگ بندی یا محض دکھاوا، غزہ، لبنان اور ایران میں حملے جاری
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا یوم مزدور پر پیغام
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کیا تو اسے ‘بے مثال مسائل’ کا سامنا کرنا پڑے گا: ٹرمپ
بحرین نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد کو حراست میں لیا

اسرائیلی ریڈیو گالاٹز نے ایک سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی اور برطانوی افواج نے ان ڈرونز کو روکا۔

https://twitter.com/RyLiberty/status/1779292925181984991